کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑی نےسڑک سے گزرنے والی سوزوکی کوٹکر ماری جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔