Aaj Logo

شائع 17 جنوری 2025 04:21pm

وزیراعلیٰ کے پی کے اڈیالہ سے ملاقات کے بعد واپس روانہ

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اڈیالہ سے واپس روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوگئی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اڈیالہ سے واپس روانہ ہوگئے۔

اڈیالہ جیل : عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی سوا گھنٹہ طویل ملاقات

سول نافرمانی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈا پور

رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کےعلی امین گنڈا پور سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی، علی امین گنڈا پورکی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اپنے پروٹوکول کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔

Read Comments