کینیڈین فوٹوگرافر اور خاتون ماڈل نے ایک ڈائیونگ ماہر کی مدد سے امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر 163.38 کی گہرائی میں پانی کے نیچے فوٹو شوٹ کرکے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق فوٹوگرافر اسٹیون ہیننگ اور ماڈل سیارا انٹوسکی نے امریکی ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر وین فرائیمین کی مدد سے 131 فٹ کی گہرائی میں 2023 میں قائم کیا گیا پانی کے نیچے سمندر میں فوٹو شوٹ ریکارڈ توڑ دیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
چار ماہ کی بھارتی بچی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
ہیننگ اور سیارا انٹوسکی نے مہینوں ٹیکنیکل ٹریننگ جس میں کہ گیس بلینڈنگ اور ڈی کمپریشن پریکٹس شامل ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اپنا ہی ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے، جس میں بوکا ریٹن کے ساحل پر ہائیڈرو اٹنلانٹک شپ ریک میں فوٹو شوٹ شامل تھا۔
ریکارڈ بریکننگ مہم کے دوران ہیننگ 163.38فٹ کی گہرائی میں پانی کے اندر تصاویر کھینچیں جبکہ انٹوسکی بطور ماڈل کام کرتی رہیں اسطرح دونوں نے اپنا پچھلا ریکارڈ توڑدیا۔