چین اور برطانیہ کے درمیان چھ سال بعد اقتصادی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
چین اور برطانیہ کے درمیان جاسوسی اور ہانگ کانگ کے معاملے پر تعلقات میں تناؤ آیا تھا۔
امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
لیکن اب خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ریچل ریوز نے بیجنگ میں چینی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ اور نائب صدر ہان ژینگ بھی اس بات چیت میں شامل تھے۔
عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دے دیا
برطانوی وزیرخارجہ نے کہا اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ مختلف شعبوں میں سات سو بتیس ملین ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔