Aaj Logo

شائع 11 جنوری 2025 11:44pm

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار

لاہور میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹرمائنڈ خاتون گرفتار کرلی گئی ہے۔

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کا نام انسانی اسمگلروں کی آئی بی کی فہرست میں شامل تھا۔

سوشل میڈیا پر جرائم، ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائی کا اختیار مل گیا

ایف آئی اے نے درجنوں انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ سادہ لوح افراد کو جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام ہے، ملزمہ نادیہ تنویر متعدد مقدمات میں نامزد تھی۔

Read Comments