Aaj Logo

شائع 11 جنوری 2025 08:06am

آتش بازی کا سامان بنانے والے گھر میں دھماکہ، بچی سمیت 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے قصبے پھالیہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والے گھر میں آتشزدگی اور دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق آشتبازی کا سامان بنانے والے گھر میں ہوئے دھماکے سے دو گھورں کی چھتیں گر گئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔

کوئٹہ: کان میں دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، 4 لاشیں نکال لی گئیں

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں چار خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔

کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read Comments