قتل کیس میں مطلوب فرار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو 3 سال بعد یونانی انٹرپول اور نیدر لینڈ پولیس نے گرفتار کر کے یونان پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان کو 3 سال بعد انٹر پول نے گرفتار کرکے یونا ن پولیس کے حوالے کردیا، یونان سے فرار ہونے والے 30 سالہ پاکستانی نوجوان جس کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔برطانوی عدالت نے سارہ شریف قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں کو سزائیں سنا دیں
اٹلی سے آئی حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، مزید 4 ملزمان گرفتار، تمام کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
ذرائع کے مطابق خاتون کے سر پر چوٹ آئی اور وہ کمبل میں لپٹی ہوئی تہہ خانے میں مردہ پائی گئی تھی۔ گرفتار پاکستانی نوجوان خاتون کے ساتھ رہتا تھا۔ خاتون کی ہلاکت کے بعد یونان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔