Aaj Logo

شائع 08 جنوری 2025 05:04pm

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔

پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پروموشنل کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

Read Comments