Aaj Logo

شائع 07 جنوری 2025 11:12pm

وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران میاں شہبازشریف اسٹاک ایکسچینج بھی جائیں گے۔

میاں شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سمیت اہم وفاقی وزراء بھی کراچی جائیں گے، وزیراعظم بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملیں گے۔

یو اے ای نے واجب الادا دو ارب ڈالر رول اوور کر دیے، وزیراعظم

حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اداروں اور وزارتوں سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم کردیں، وزیر خزانہ

وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کریں گے، بعد ازاں وہ چائنا پورٹ کا دورہ کریں گے۔

Read Comments