Aaj Logo

شائع 31 دسمبر 2024 04:59pm

2024 اسٹاک ایکس چینج کے لئے بہترین ثابت، 100 انڈیکس میں 53 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ

2024 پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لئے بہترین ثابت ہوا، 100 انڈیکس میں 53 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن61 فیصد بڑھ کر 146کھرب روپے تک پہنچ گئی، ڈالر کے اعتبار سے 100انڈیکس میں87 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار عبور کرگیا

30 دسمبر2023 کو100انڈیکس 62 ہزار 45 پوائنٹس پر تھا، جو 31 دسمبر 2024 کو 1 لاکھ 15ہزار 126 پوائنٹس پر بند ہوا۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث انڈیکس نے نئے ریکارڈز قائم کئے ہیں۔

Read Comments