حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں امن وامان کے صورتحال کی وجہ سے ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 5 یا 5 سے زیادہ لوگوں کے اکھٹے ہونے اور احتجاجی ریلی یا مظاہرہ کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔