Aaj Logo

شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm

لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا

لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ حل ہوگیا، مقتول کی شناخت ہوگئی۔

لاہورکے علاقے شفیق آباد میں فریج کے ڈبے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کیا اور لاش گتے کے ڈبے میں ڈال کر پھینک دی۔

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

لاہور: عدالت پیشی پر جانے والے باپ بیٹوں کے قتل کا ڈراپ سین

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے کیس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Read Comments