اپوزیشن اراکین اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی۔
پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی ہے۔
متن میں کہا گیا کہ ایم پی اے ایم این اے پر جعلی ایف آئی آرز کی گئیں، گنے کی قیمت اورگندم پروکیورمنٹ کے لئے اجلاس بلایا جائے۔
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور
پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کر لیا گیا، پیپلز پارٹی کی مخالفت
اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کی ریکوزیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری پر بات کرنے کے لئے اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔