Aaj Logo

شائع 27 دسمبر 2024 04:52pm

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آپریشن معطل

کراچی شہر بھر میں پیپلز بس سروس کا آپریشن معطل کردیا گیا، کسی بھی نا خوشگوار واقعےسے بچنے کیلئے تمام بسوں کو ڈپو بلا لیا گیا ہے۔

ترجمان پیپلز بس سروس کے مطابق شہر بھی میں پیپلز بس سروس کا آپریشن معطل ہے، فی الحال ٹاورسے ہاکس بے جانے والے روٹ پربس چلائی جار رہی ہیں۔

کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح

میرپور خاص میں پیپلز بس سروس کا افتتاح

ترجمان کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے تمام بسوں کو ڈپو بلا لیا گیا ہے۔ حالات بہتر ہوتے ہی بسیں دوبارہ سڑکوں پر آجائیں گی، فی الحال ٹاور سے ہاکس بے جانے والے روٹ پربس چلائی جا رہی ہیں۔

Read Comments