مٹیاری:الھڈنو ساند اسٹیشن کےقریب مال بردارٹرین کی5بوگیاں اُلٹ گئیں۔
مال بردار ٹرین کی بوگیاں اُلٹنے کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا۔
پاکستان میری ٹائم نے بھارتی جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا
5 ہزار کے نوٹ پر پابندی لگنے والی ہے؟ اہم خبر آگئی
پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے
اپ ٹریک بند ہونےسےٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔
اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ مشینری پہنچنے کے بعد مرمتی کام شروع ہوگا اور مرمتی کام ہونے پرٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوجائے گی۔