Aaj Logo

اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 05:47pm

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اسکول کب بند ہوں گے؟

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں اسکول 22 سے31 دسمبرتک بند رہیں گے۔

پنجاب اور اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟

محکمہ تعلیم کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 سے 28 فروری تک بند ہونگے۔

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر لاگو ہوگا۔

Read Comments