Aaj Logo

شائع 16 دسمبر 2024 03:36pm

وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Read Comments