Aaj Logo

شائع 16 دسمبر 2024 01:20pm

سوئی گیس کی لائن لیک ہونے سے سڑک پر آگ بھڑک اٹھی، کار جل گئی

پنجاب کے ضلع ننکانہ میں موجود قصبے شاہ کوٹ میں سوئی گیس کی لائن لیک ہونے آگ لگ گئی۔

ننکانہ روڈ پر لگی آگ نے ایک کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کار مکمل طور پر جل گئی، تاہم، ڈرائیور محفوظ رہا۔

آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوچکی ہیں۔

Read Comments