تحریک انصاف کے سینیٹرحامد علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام پالیسیز آئین و قانون کے دائرے میں ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ حکمراں خود تمام مذاکرات کے دروازے بند کر رہے ہیں، ”یہ مذاق نہیں، مزاق رات“ ہیں۔احتجاج بھی بھی ہمارا آئینی و قانونی حق ہے۔
آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘
چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
انہوں نے مزید کہا کہ 26 نومبرکو نہتے لوگوں پرفائر کیے گئے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے ۔