خیبرپختونخوا کے کرک ٹیری میں کارپرمسلح افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی جس سےلاشیں جھلس گئیں، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ عرصے میں کے پی میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن کے پیچھے ذاتی دشمنی کا پہلو ہوتا ہے۔