پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے نواحی گاؤں میں چائے کے ہوٹل پر چوری کرنے کے لیے آنے والا چور روشن دان میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق قمرعباس نامی چور مبینہ طور پر چوری کی نیت سے چائے کے ہوٹل میں داخل ہوتے ہوئے پھنس گیا اور دم گھٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔
سات ملزمان نے دو خواجہ سراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا
جڑانوالہ : بد بخت بیٹے نے پیسے نہ دینے پر باپ کو قتل کردیا
گلستان جوہر میں فائرنگ سے رائیڈر جاں بحق، ویڈیو وائرل
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو 1122 نے لٹکتی لاش کو اتار کر اسپتال منتقل کر دیا۔