Aaj Logo

شائع 12 دسمبر 2024 10:27pm

سفاکی کی انتہا، بھانجے نے ماموں کو زندہ جلا دیا

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں سفاکی کی انتہا ہوگئی، بھانجے نے ماموں کو زندہ جلا دیا۔

پولیس کے مطابق ماموں سے بھانجے کا صادق کا دس فٹ زمین کے تنازع چل رہا تھا ، اس پر تکرار کے بعد ملزم نے جھونپڑی کو آگ لگا دی جس سے 65 سالہ نیک محمد بری جھلس گیا۔ واقعے کے بعد ملزم باآسانی فرار ہوگیا۔

خاتون سے دوستی کے بعد بلیک میلنگ اور مشتبہ شخص کا قتل

جان لینے کا صرف ’احساس‘ جاننے کیلئے جرائم کے طالب علم نے خاتون کو قتل کردیا

ضعیف شخص کوتشدد کے بعد پھندا لگا کر قتل کر دیا گیا

پولیس نے تشویشناک حالت میں حیات آباد اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نیک محمد انتقال کر گیا۔پولیس نے 65 سالہ جس سے جھلسے والا نیک محمد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے ملزم صابر الحق کے خلاف مقدمہ درج کرکے، ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Read Comments