Aaj Logo

شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm

سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر

سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، جس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لئے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔

سپریم کورٹ ججز کی تعداد 25 کرنے کیلئے بل منظور، سینیٹ کمیٹی میں شدید بحث

سپریم کورٹ اجلاس، سب سے زیادہ سندھ میں دہشتگردی کے مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف

تفصیلی فیصلے میں 2 ججز کی سپریم کورٹ پر شدید تنقید، اختلافی فیصلہ غیر آئینی قرار

ذرائع کے مطابق، ججز کی نامزدگی کا عمل 21 دسمبر تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغورہونا تھا بلوچستان ہائی کورٹس کیلئےججزنامزدگی کاعمل21دسمبرتک مؤخرکیا گیا ہے۔

Read Comments