Aaj Logo

شائع 07 دسمبر 2024 11:31am

عام استعمال میں مٹی کے برتن اپنا ثانی نہیں رکھتے

کانچ اور چینی کے برتن ہوئے مہنگے، صدیوں سے استعمال ہونے والے مٹی کے برتن آج بھی سستے اور صحت بخش ہیں، کھانے بھی مزیدار تیار ہوتے ہیں.

قدیم دور سے چلتا ہوا مٹی کے برتنوں کا رواج صدیوں بعد بھی نت نئے رنگوں اور بناوٹ کے باعث دور جدید میں بھی اپنی اہمیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے ہانڈیاں، مٹکے، واٹر کولر، گڑیاں، گُلدان اور مٹی کے جانور نہ صرف خوبصورت نقش و نگار کے باعث دلکش دکھائی دیتے ہیں بلکہ استعمال میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے

مٹی کے برتن اور عام استعمال کی اشیاء نہ صرف دیدہ زیب ہیں بلکہ صحت بخش بھی قرار دیئے جاتے ہیں۔

Read Comments