اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے تین ارب ڈالر رول اوور کر دیئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ سعودی عرب کی رقم کی مدت آج پوری ہو رہی تھی، سعودی عرب نے 2021 میں تین ارب ڈالر ڈپازٹ کروائے تھے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب 2022 اور 2023 میں بھی مدت میں توسیع کرچکا ہے۔