وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ نے پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی
حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات کیا ہے۔
مہنگائی میں کمی: افراط زر میں کمی کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا، وزیراعظم
تمام تعیناتیاں وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہیں، جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔