Aaj Logo

شائع 02 دسمبر 2024 10:19pm

راولپنڈی شہر میں نئی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی کے شہریوں کے خوشخبری ، شہر میں 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا، پرپوزل آج نیوز نے حاصل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکٹرک بس سروس کے پروجیکٹ کی مالیت 7 ارب روپے سے زائد ہے، راولپنڈی میں یہ منصوبہ 84 کلو میٹر ایریا کور کرے گا ۔

ٹکٹوں سے متعلق پاکستان ریلوے کا اہم اعلان، 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے منصوبے کے لئے 4.7 بلین روپے جاری کردیے ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ روٹ 10 ہوں گے۔

راولپنڈی: میٹرو بس سے بچے کے گرنے کا واقعہ، ڈرائیور اور عملے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں الیکٹرک بسوں کا پروجیکٹ فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Read Comments