Aaj Logo

شائع 02 دسمبر 2024 08:21pm

ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا

پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال اور ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے معاملہ پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ۔

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں کے خلاف سائبر ٹرییرازم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

آڈیولیکس کمیشن کیس، معاملہ آئندہ کابینہ میں پیش کیا جائےگا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 10 سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

عمران خان کیخلاف 62 مقدمات، ایف آئی اے میں 7 انکوائریز چل رہی ہیں، اسلام آباد پولیس

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر کے گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔

Read Comments