انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سی پی او، ایس ایس پی اور نیو ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔
پی ٹی آئی احتجاج، پختونخوا پولیس کے پاس آنسو گیس شیلز کے اسٹاک کی تفصیلات
انسداد دہشت گردی نے تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔