انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، نوجوان پاکستانی ٹیم ہندوستان کے خلاف 44 رنزسے فتح یاب ہوئی۔
انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے7 وکٹوں کے نقصان پر281 رنز اسکور کیے، بلے باز شاہ زیب خان نے 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اور جارحانہ اننگ کھیلی۔
چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اب کب بلائی جائے گی؟
پاکستان کے 282 رنز کے ہدف کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 238 رنزپر آئوٹ ہوگئی، علی رضا نے 3، فہیم اورسبحان نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔