Aaj Logo

شائع 26 نومبر 2024 06:00pm

ملک میں سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں افرا تفری کے دوران سونا انتہائی سستا ہوگیا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2لاکھ 74ہزار300 روپے پرآگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3515 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔

گرتی قیمتوں کے درمیان ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں41 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2631 ڈالر پرآگیا ہے۔

Read Comments