پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے خود کو اغوا کئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
سلمان اکرام راجا نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پی ٹی آئی کے آفیشل ہینڈل سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں۔
بشریٰ بی بی 24 نومبر کے جلسے کیلئے ذمہ داریاں لگا رہی ہیں، خواجہ آصف
اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، مویشی منڈی یا موٹروے پر نہیں بیٹھیں گے، شیر افضل مروت
سلمان اکرم راجہ نے لکھا کہ پاکستان ایک تاریک دور سے گزر رہا ہے، گھروں سے نکلنا ہم سب پر واجب ہے، سب اکٹھے مل کر 24 نومبر کو باہر نکلیں۔