قصورکے نواحی علاقے راؤ خاں والا میں ایک خاتون نے اپنی دو بیٹیوں کو گلا دباکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں میں تین سالہ ایمن اور سات سالہ عبیرہ شامل ہیں۔
ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والا شوہر بری
خاتون نے خود کو آگ لگالی۔ اسے تشویش ناک حالت میں بلھے شاہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم فوری علاج کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکی۔
اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ آمنہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اس کاعلاج بھی کرایا جارہا تھا۔
لاہور: تاوان کے لئے جگری دوست نے دوست کی 5 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا