Aaj Logo

اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 09:31pm

آغا خان کی ملکیت نایاب زمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام

جنیوامیں آغا خان کی ملکیت نایاب 37 قیراط کازمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام کردیا گیا۔

تاریخی قیمت پرفروخت کے بعد یہ دنیا کا مہنگا ترین زمرد بن گیا ہے ،فروخت کیا گیا یہ بروچ لاکٹ کے طور پر بھی پہنا جاسکتا ہے، 1960میں پرنس صدرالدین آغا خان نے یہ بروچ بنانے اور اس میں بیس مارکیز کٹ ہیرے لگانے کا کہا تھا۔

نپولین کے دو پستول 17 لاکھ یورو میں نیلام

گیم آف تھرونز کے آہنی تخت کی ’نقل‘ 10 لاکھ ڈالر میں نیلام

بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی

انہوں نے یہ بروچ نینا ڈائر کے لیے بنوایا تھا جن سے ان کی شادی ہوئی تھی۔بعد میں ڈائر نے 1969 میں جانوروں کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اس زمرد کو نیلام کر دیا تھا۔

Read Comments