Aaj Logo

شائع 31 اکتوبر 2024 10:02am

میکسیکو کے اسٹیل پلانٹ میں دھماکا، 12افراد ہلاک

وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکا سے بارہ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

حکام کے مطابق دھماکا ممکنہ طور پر سمیلٹنگ اپریٹس گرنے کے باعث ہوا تاہم اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تحقیقات جاری ہیں۔

اسٹیل پلانٹ میں آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

Read Comments