Aaj Logo

شائع 23 اکتوبر 2024 02:28pm

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلٸے قومی ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف تیسرے اورفیصلہ کن ٹیسٹ کیلٸے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

سلیکشن کمیٹی نے دوسرے ٹیسٹ کی فاتح گیارہ رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور ٹیم کو برقراررکھا۔

راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجری کا شکار

قومی ٹیم آخری ٹیسٹ میں بھی تین اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔اسپنرر زاہد محمود، نعمان علی اور ساجد خان فائنل الیون میں شامل ہیں۔

تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

Read Comments