Aaj Logo

شائع 23 اکتوبر 2024 09:17am

پاکستان میں حیرت انگیز مہمان نوازی دیکھی، اطالوی فنکارہ نینا

Welcome

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں اطالوی فنکارہ نے بغیر مکالموں کے ایک منفرد کٹھ پتلی ڈرامہ پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔

آرٹس کونسل میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹول میں پرفارم کرنے کیلئے آئی اطالوی فنکارہ نینا نے آج ڈیجیٹل سے گفتگو میں پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی پاکستان آنے کا تصور نہیں کیا تھا ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگ بے پناہ مہمان نواز ہیں محبت کرنے والے ہیں ایسا ہر جگہ نہیں دیکھا جاتا یہ وہ چیز ہے جو مجھے بہت پسند آئی۔

اطالوی فنکارہ کا مزید کیا کہنا تھا کہ اس ویڈیو میں دیکھیں ۔

Read Comments