لاہور: لیجنڈری اداکارعابد کشمیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کاشمیری کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔
بیٹی عابد کشمیری کے مطابق وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ عابد کشمیری نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں