Aaj Logo

شائع 05 اکتوبر 2024 06:33pm

سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے

کراچی میں سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے، 2 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، فیملی کے تمام افراد ایس 36 ہٹ پر پکنک منانے آئے تھے

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

Read Comments