Aaj Logo

شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm

ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ

ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔

جرمن وفد نے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کرنا تھا۔ جرمن وفد نےشاہ کوٹ میں پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ میں شریک ہونا تھاجرمن وفد موٹر وے بند ہونے کی وجہ سے واپس چلا گیا۔

وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔

Read Comments