Aaj Logo

شائع 27 ستمبر 2024 11:41am

شہری سے رشوت مانگنے والا اے ایس آئی گرفتارکرلیا گیا

لاہور:شہری سے70ہزاررشوت مانگنےوالااے ایس آئی گرفتار کرلیا گیا

اےایس آئی وسیم نے شہری سے 70ہزار کا مطالبہ کیا تھا۔

رشوت کا میسج شہری کی بجائے اعلی افسرکوسینڈ ہوگیا۔

کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اعلی افسرنےمیسیج پرایکشن لیتے ہوئے اے ایس آئی کو حوالات میں بند کردیا۔

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی رشوت لینے پر پکڑا گیا تو اسکے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Read Comments