آئی پی پی ایز ٹاسک فورس کی ورکنگ جاری ہے، اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ مزید چار کمپنی مالکان سے ملاقات اگلے دو سے تین دن میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر معاملات پر پیشرفت ہوچکی کچھ آئی پی پی ایز مان چکی ہیں امید ہے، آئی پی پی ایز مالکان سب معاملات پر جلد مان جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق جو آئی پی پی ایز کیپسٹی چارجز پر نہیں مانے گی ان کے خلاف سخت فیصلے ہو سکتے ہیں