Aaj Logo

شائع 16 ستمبر 2024 10:34pm

میرپور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو رشتے داروں نے قتل کر دیا

میر پور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جادوگر ناگجی کولہی کو سر میں ہتھوڑا مارکر قتل کیا گیا۔

پولیس کا یہ بھی بتانا ہے کہ جادوگر کو اس کے رشتے داروں نے جادو اور لین دین کے تنازع میں قتل کی۔

پولیس نے ملزم گوند کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔

Read Comments