وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی۔
انہوں نے پوچھا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت آلیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے، کیا خیال ہے؟