ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں میں فروخت ہونے لگی۔
ہری پور گورنمنٹ ہائی سکول خالو غازی کی پرنسپل مبینہ طور پر طالبات کو300 روپے کی کتاب دے رہی ہیں۔
والدین کے مطابق انگریزی جماعت ہفتم کی مفت کتاب کے طالبات سے پیسے بٹورے جارہے ہیں، انگلش کی مفت کتاب کے 300 وصول کئے گئے ہیں۔
فراضت ہونے والی کتابوں سے مبینہ طور پر ناٹ فار سیل کو مارکر سے مٹایا گیا ہے جس پر طالبات کے والدین نے حکومت خیبرپختونخوا اور ڈی ای او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔