Aaj Logo

شائع 07 ستمبر 2024 05:52pm

چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاک بھارت میچ کب ہوگا ؟

چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا۔ پاکستان اور بھارت سمیت ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

افتتاحی روز 3 میچز ہوں گے، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ملائیشیا سے کھیلے گی۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا۔

فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں :

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، سب ٹیمیں آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا

Read Comments