Aaj Logo

اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 02:02pm

صحت کارڈ بحالی کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ کے ممبران آمنے سامنے

Welcome

صحت کارڈ بحالی کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ کے ممبران آمنے سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ مزمل اسلم نے صحت کارڈ معطلی کا پوسٹ کردیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ نے مشیرخزانہ کے بیان کو مسترد کردیا۔

وزیرصحت نے مشیر کو جواب دیا کہ صحت کارڈ مکمل طور پر بحال ہے۔ بعدازاں وزیرصحت نے بتایا کہ مشیرخزانہ کو کوئی کنفیوژن ہوئی اور وضاحت کے لیے مشیر خزانہ کو جواب دیا۔

Read Comments