نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ہالی ووڈ فلم ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ سے بطور پروڈیوسر ڈیبیو کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار سو کم اور اے 24 کی بالی ووڈ دستاویزی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔
فلم کی کہانی ایک کورین خاتون کے گرد گھومتی ہے، جو تمام خطرات کے باوجود خوراک کی تلاش میں بغیر آکسیجن کے سمندر کی تہہ تک پہنچ جاتی ہے، اور تمام خطرات کا سامنا کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھتی ہے۔
ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور
ملالہ یوسف زئی بطور پروڈیوسر اس دستاویزی فلم کو ذاتی پورڈکشنبینر ایکسٹرا کریکیولر پروڈکشن کے بینر تلے بنا رہی ہیں، جبکہ انکے ساتھی پروڈیوسرزمیں سوکم، ایریکا کین، نیکول اسٹوٹ، ایملی آسبرون اور ہیری گوبھی ہیں۔ پیریا توریس ایریکسناس کی ایگزیٹیو پروڈیوسر ہیں۔