ایم کیو ایم پاکستان نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا۔
ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ناجائز بل اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، بڑی تعداد میں کارکن مظاہرے میں شرکت کریں گے۔
کے الیکٹرک کی نجکاری سے قومی خزانے کو 900 ارب روپے کی بچت ہوئی، ایس ڈی پی آئی
ایم کیو ایم کے ترجمان نے کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :