25 اور 26 اگست کی رات بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد مقامات پر حملے کئے۔
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
دہشتگردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشنز میں سے بیلا میں کیے جانے والے ایک آپریشن میں ہلاک ہونے والے والے 5 دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی۔
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار
تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔